Eurtugal Ghazi Darama Serial Session 2 Start PTV Home 8 August

پی ٹی وی ہوم اب ارطغرل غازی 8 اگست سے ہر شب 7بج کر 55منٹ پر نشر کرے گا
اوقات نشریات کی تبدیلی ناظرین کی بےپناہ فرمائش پر کی گئی ہے جو اس ڈرامے کو پرائم ٹائم میں دیکھنا چاہتے ہیں

#ErtgrulUrduPTV #PTV #Ramadan